طورہ پوش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خوان یا کشتی وغیرہ کا سر پوش، خوان پوش جو عموماً بانس کی کھپچیوں پر کپڑا منڈھ کر بنایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خوان یا کشتی وغیرہ کا سر پوش، خوان پوش جو عموماً بانس کی کھپچیوں پر کپڑا منڈھ کر بنایا جاتا ہے۔